This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

Sunday, March 8, 2015

بنگلہ دیش کے چار کھلاڑی آؤٹ، محمود اللہ کی نصف سنچری

آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے محمود اللہ اور مشفیق الرحیم کریز پر موجود ہیں۔ بنگلہ دیش نے کچھ دیر قبل 30 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے تھے۔ تفصیلی سکور کارڈ محمود اللہ نے 69 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی ہے۔ بنگلہ دیش کو پہلے اوور کی چوتھی گیند پر نقصان اٹھانا پڑا جب قیس دو رنز بنا...

’اسلحے کا سب سے بڑا خریدار سعودی عرب، بیوپاری امریکہ‘

دنیا میں اسلحے کی خریداری میں سعودی عرب بھارت سے بازی لےگیا ہے اور سنہ 2014 میں سعودی عرب اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ اتوار کو عالمی منڈی اور معیشت کے بارے میں تحقیق کرنے والی کمپنی آئی ایچ ایس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ چھ برسوں سے دنیا میں دفاعی تجارت میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے اور سنہ 2014 میں کُل 64.4 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی جس میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب کا رہا۔ آئی ایچ ایس کے مطابق اسلحے کی تجارت میں اس ریکارڈ...

نائجیریا کے اتحادیوں کی بوکوحرام کے خلاف کارروائی

افریقی ملک چاڈ اور نائجر کی سکیورٹی فورسز نے نائجیریا کے شمالی علاقوں میں شدت پسند گروہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائی شروع کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا ہدف نائجیریاکی ریاست بورنو ہو گی۔ چاڈ اور نائجر نے بوکوحرام کے خلاف کارروائی کا آغاز ایک ایسے وقت کیا ہے جب ایک دن پہلے سنیچر کو ہی اس نے عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے وفاداری کا اعلان کیا تھا۔ چارڈ، نائجر اور کیمرون اس سے پہلے بھی بوکوحرام...

شمسی توانائی سے اُڑنے والا ’سولر امپلس 2‘ دنیا کے سفر پر روانہ

دنیا کے گرد چکر لگانے سے پہلے پائلٹس نے ابوظہبی میں کئی بار ٹیسٹ فلائٹ کی ہے شمسی توانائی سے چلنے والا ایک ہوائی جہاز پیر کو دنیا کے گرد چکر لگانے کے مشن پر روانہ ہو گیا ہے۔ ’سولر امپلس 2 ‘ نامی یہ جہاز اگر اس کوشش میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ ایک نیا ریکارڈ ہو گا۔ پیر کو گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق رات 2:30 پر یہ جہاز ابوظہبی سے روانہ ہوا اور پہلے مرحلے میں عمان سے ہوتا ہوا بھارت پہنچے گا۔ اور اگلے پانچ ماہ کے دوران یہ مختلف براعظموں سے...

KENZO: ROBOTIC MODERNITY

The clothes were therefore made to cover the body: big shawls swathed over long dresses worn with a head-embracing hood. A deep-blue furry coat with its colourful high boots was another way that the designers expressed protection from the elements. While a more countryside-inspired shade of green created collars, cuffs and patchwork for boots. The silver pillars moving across the runway as a robotic, changeable set put the Kenzo...

Suzy Menkes at Paris Fashion Week: Day Six

Fat, fuzzy, felted flowers on a bold dress, zebra stripes, mismatching bodices and bras half clasped, half open at the back - could this really be Céline, the dream closet filler for every hardworking, dynamic modern woman? The effect of seeing on the orange and white tiled runway, models, often quite simply dressed - but carrying strings of fur bobbles or with whimsical animal drawings on the blouses - brought two responses: shock and excitement. Phoebe...

Bangladesh face choice between Imrul, extra spinner

The debate over picking an extra spinner or a batsman continues for Bangladesh after Mashrafe Mortaza suggested the team was thinking of including a spinner against England in Adelaide, before adding that Imrul Kayes could also play. Imrul arrived in Adelaide three days before the match as Anamul Haque's replacement and two net sessions may not quite be the best preparation for a crunch match. But Mashrafe has regularly maintained his preference...

Vinay rues missed opportunity by batsmen

He had become only the sixth pace bowler to have earned 300 wickets in Ranji Trophy. With his third five-for of the season, he had moved within striking distance of ending the season as the leading wicket-taker. Still, Vinay Kumar hardly smiled during his post-match interaction. Instead, the Karnataka captain rued the opportunity missed by his top-order batsmen. "If we had lost only one or two wickets it would have been great. But in such low-scoring...

Clarke shrugs off latest selection issue

Australia's captain Michael Clarke hinted at some confusion within the team over Shane Watson's omission and rapid recall from the World Cup team across games against Afghanistan and Sri Lanka, and said a squad mentality would be critical should the national selectors continue to shuffle their deck according to the prevailing conditions. Watson was left out against Afghanistan and appeared likely to be on the sidelines for some time...

Maxwell's hundred trumps Sangakkara's

A young punk scored a punkish first century - the fastest by an Australian and one ball slower than the fastest by anybody at a World Cup, a master scored a classic third consecutive hundred - the first man to do so at a World Cup, there were five supporting half-centuries, but eventually the Sydney runathon was decided by Australia's superior bowling and fielding under pressure.Glenn Maxwell finally got that hundred he has been promising to take...

آسٹریلیا نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

میچ میں بہتری کارکردگی پیش کرنے والے گلین میکسویل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔۔ فوٹو: اے ایف پی سڈنی: آسٹریلیا نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 64 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 376 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کیا لیکن پوری ٹیم 46.2 اوورز میں 312 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ سری لنکا کی...

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے ڈینئل ویٹوری کو مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ فوٹو: اے ایف پی نیپیئر: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے میکلین پارک نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 48 ویں اوور میں افغان ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے ہدف 36.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے...

پروٹیز کیخلاف فتح سے کوچ کو92والی اسپرٹ کی جھلک دکھائی دینے لگی

ہم نے 30، 40 رنز کم بنائے مگر بولرز نے اپنا کام عمدگی سے کیا، مصباح الحق: رائٹرز/فائل آکلینڈ: پروٹیز کے شکار سے پاکستان کا اعتماد بلند ہوگیا اور چیمپئن بننے کی سوئی امیدیں پھر سے جاگنے لگیں ہیں جب کہ ہیڈ کوچ وقار یونس کو ٹیم میں 92 والی اسپرٹ کی جھلک دکھائی دینے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان مصباح الحق نے کہاکہ یہ ہمارے لیے بہت بڑی فتح ہے، سرفراز احمد اور دوسرے کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا، ہم نے 30، 40 رنز کم بنائے مگر بولرز نے اپنا...

زمبابوین کپتان نے آئرلینڈ سے شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیدیا

جون مونی کا پائوں باؤنڈری سے ٹکراتا ہوا صاف دکھائی دے رہا تھا، اس کے باوجود فیلڈر کی بات پر یقین کیا گیا، ٹیلر. فوٹو: فائل ہوبارٹ: زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر نے آئرلینڈ کے ہاتھوں ٹیم کی شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے سین ولیمز کے بائونڈری پر جون مونی کے ہاتھوں متنازع کیچ پر شدید احتجاج کیا، ٹیلر نے کہا کہ ری پلیز میں کیچ تھامنے کی کوشش کے دوران جون مونی کا پائوں باؤنڈری سے ٹکراتا ہوا صاف دکھائی دے رہا تھا، اس...

وقاریونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا، سرفراز احمد

جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں خاصا دباؤ محسوس کر رہا تھا لیکن کپتان مصباح الحق اور ہیڈکوچ وقاریونس نے حوصلہ دیا، سرفراز احمد۔ فوٹو:فائل آکلینڈ: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم جیت رہی ہے اس لئے منفی باتیں نہ ہوں تو اچھا ہے جب کہ ہیڈکوچ وقار یونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا۔   اپنے ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے ہیڈکوچ وقار یونس اور کپتان مصباح الحق سے جھگڑے کی خبروں پر حیرانی کا اظہار...

نائجیریا میں برسرپیکار تنظیم ’’ بوکوحرام‘‘ کا داعش سے باقاعدہ وابستگی کا اعلان

طالبان کو ایسے علاقوں کا کنٹرول دیا جائے گا جہاں ان کا اثرو رسوخ زیادہ ہے۔ ۔فوٹو: فائل اسلام آباد: افغان حکومت نے ملاعمر کی زیرقیادت طالبان سے امن بات چیت کامیاب بنانے کیلیے ممکنہ معاہدے کا جوخاکہ تیار کیاہے اس کے مطابق طالبان کوجنوب اورجنوب مشرقی افغانستان میں 3ایسے صوبوں کاکنٹرول دیاجائے گاجن میں ان کا بہت زیادہ اثررسوخ ہے جب کہ طالبان کو حکومتی کابینہ میں 30فیصدکے لگ بھگ حصہ دینے کی پیشکش بھی شامل ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان اورچین...

آثار قدیمہ کو خلاف اسلام قرار دے کر مسمار کرنا حرام ہے، جامعۃالازہر

داعش نے رواں ماہ شمالی عراق کے شہر موصل اور نمرود میں آثار قدیمہ کو بت قرار دے کر مسمار کردیا تھا۔ فوٹو؛فائل قاہرہ: مصر میں قائم مسلم دنیا کی سب سے بڑی درس گاہ جامعۃ الازہر نے داعش کے ہاتھوں عراق، شام اور لیبیا میں صدیوں پرانے آثار قدیمہ کو مسمار کرنے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئےاس عمل کو حرام قرار دیا ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں  کہا گیا ہے کہ صدیوں پرانے عجائبات اور...

لاپتا ملائیشین مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ ایک برس بعد جاری

طیارے کی تلاش کے لئے انتہائی معمولی شواہد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، ملائیشین وزیر اعظم فوٹو: فائل کوالمپور سے بیجنگ جانے والی ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 370 کے لاپتہ ہوئے ایک برس ہوگیا لیکن  طیارے اور اس میں سوار 239 مسافروں کا آج تک سراغ ہی نہیں مل سکا۔   ایم ایچ 370کے بدنصیب مسافروں کے لواحقین غم و غصے کی تصویر بنے اعلیٰ حکام سے لاپتہ طیارے کی تحقیقات جاری رکھنے کا مطالبہ کررہےہیں۔  چین اور ملائیشیا نے اسے ’...